میرے پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو اسے فارغ کر دیتا
— October 2, 2020نجی ٹی میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی سیکھنے کے لیے ہوتا ہے…
وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم ہونے کے امکانات بہت کم ہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ نہیں لگتا ہے کہ لاک ڈاؤن 14 اپریل ختم کیا جائے ، اسے مزید بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 20 سے 22 ٹرینین فی الفور
چلا سکتے ہیں ۔ ٹرینیں بند کرنے سے ہر ماہ ایک ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے۔کورونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آئے ہیں ۔ جس کے بعد مغل پورہ ورکشاپ کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ50 سال سے زائد عمر کے افراد کو کیرج فیکٹری سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ریلوے کے کولی بھی حکومت سے 12 ہزار روپے لے سکیں گے۔چینی بحران کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جہانگیر ترین کو مشورہ دیتا ہو کہ تحریک انصاف میں ہی رہے۔ جہانگیر ترین پارٹی کے بہت اہم رکن ہے ہیں۔ کپتان نے کسی کو نہیں نکالا صرف فلیڈ نگ بدلی ہے۔ رپورٹ اور فرانزک ساتھ آنا چاہیے تھا ، میڈیا کی توجہ کورونا سے چینی پر آ گئی ہے۔ واضح رہے اس سے قبل حفاظتی انتظامات نہ ہونے پر ریلوے ملازمین نے احتجاج بھی ریکارڈ کرایا تھا ۔جہاں ملک بھر میں کسی ایک شخص کو بھی غیر ضروری طور پر باہر نکلنے کی اجازت نہیں تھی ۔ ویہی بزرگ ریلوے ملازمین اپنے زندگیوں کی حفاظت کیلئے احتجاج کرتے نظر آئے تھے ۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریلوے ملازمین جن میں زیادہ تر تعداد بزرگ ملازمین کی ہے سینکڑوں کی تعداد میں موجود ہیں۔ پولیس کی گاڑیاں بھی موقع پر موجود ہیں تاہم اس احتجاج کو منتشر کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی پر آنے کو تیار ہیں وزارت ریلوے کورونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انتظامات کرے۔
نجی ٹی میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی سیکھنے کے لیے ہوتا ہے…
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لیے نظر ثانی شدہ فنڈز بھی کم پڑگئے۔ جیو نیوز کو…
اپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں دعا زہرہ کے معاملے پر اقرار الحسن نے کہا کہ ان کی اب تک کی…
ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، رہنما (ن) لیگ عطاء…
بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی بین الاقوامی کرکٹ سے تو ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم اب بھی…
بکہ موٹر سائیکل اور رکشہ سستا ڈبل کیبن گاڑیاں ،ای سگریٹ مہنگے، سگار، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے،مہنگے اسکولوں پر ٹیکس…
جرگ کی الرجی ایک عام مسئلہ ہے جس کا تجربہ پاکستان میں لوگ کرتے ہیں ، خاص طور پر موسم…
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی…
وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
اس وقت انسٹاگرام پر طوفان لے لیا جب اس نے ایپ پر ڈیبیو کیا۔ بغیر کسی حیرت کے ،…
شاور زلمی کے بانی جاوید آفریدی نے انسٹاگرام پر ترانے’’کنگڈم‘‘ کی مختصر ویڈیو جاری کی اور مداحوں کو گانا ریلیز…
کورونا وائر س کی عالمی وبا کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر 34 میچز…
لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 183 رنز کا ہدف دیا تاہم ملتان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 157…
رتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے 2007 ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتایا…
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مضبوط ٹیم کونسی ہے؟ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ لیگ کی کونسی ٹیم مقبولیت…
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈین جونز بھی ایسی ہی شخصیت ہیں جن کے انتقال پر سب چونک اٹھے کہ…
ایس ایل فائیو کا ‘ڈریم فائنل’ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا…
بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی بین الاقوامی کرکٹ سے تو ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم اب بھی…
عروف اینکر عمران خان کا کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے گھر سے خصوصی پروگرام کرتے ہوئے اپنی…
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سیب بے شمار طبی فوائد کا حامل پھل ہے جس کے متعلق عام مقولہ بھی ہے کہ روزانہ ایک…
اس حوالے سے اوکے کیوپڈ کمپنی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ کورونا وائرس کے سبب یہ وقت نہیں ہے…
دنیا بھر میں کورونا کا شور اور خوف ہے لیکن بعض غذائیں ایسی ہیں جو جسم کے قدرتی دفاعی نظام…
جرگ کی الرجی ایک عام مسئلہ ہے جس کا تجربہ پاکستان میں لوگ کرتے ہیں ، خاص طور پر موسم…
وینٹیلیٹر ہسپتال کے بیڈسائڈ مشینیں ہیں جو دو اہم افعال میں مدد فراہم کرتی ہیں: خون کے بہاؤ میں کافی…
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کورونا کمپلیکس میں تیمارداروں کے لئے ویڈیو کالز کی سہولت کی فراہ پشاور:…
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ ایک…
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی…
کورونا وائر س کی عالمی وبا کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر 34 میچز…
گزشتہ روز مریم نواز گلگت بلتستان کے علاقے نگر خاص میں انتخابی جلسے کے دوران بالکل ہی منفرد انداز میں…
ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم ہونے کے امکانات بہت کم ہیں…
فیصل فاروقی نے 98 سالہ دلیپ کمار کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے یہ پیغام جاری کیا ہے کہ ‘انتہائی…