پاکستان اسٹاک مارکیٹ پھر کریش کرگئی، 2 ہزار پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ پھر کریش کرگئی، 2 ہزار پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ پھر کریش کرگئی، 2 ہزار پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ پھر کریش کرگئی، 2 ہزار پوائنٹس کی کمیشیئرٹویٹ
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے
مزید شیئر
100 انڈیکس 32616 سے گرکر 30539 کی سطح پر آگیا۔
100 انڈیکس 32616 سے گرکر 30539 کی سطح پر آگیا۔

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی ہوگئی جس کے نتیجے میں کاروبار معطل کردیا گیا۔

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے بازار حصص کی طرح پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں مندی کے بادل چھائے رہے اور 100 انڈیکس 2077 پوائنٹس کی کمی سے 32616 سے گرکر 30539 کی سطح پر آگیا۔

ہنڈریڈ انڈیکس میں 6.37 فیصد کی کمی واقع ہوئی جس کے باعث ٹریڈنگ 45 منٹ کے لئے روک دی گئی۔ گزشتہ 10 روز کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں یہ پانچویں مرتبہ ٹریڈنگ بند کی گئی ہے۔

یہ بھی پ

Share
Skip to toolbar