وقار ذکا نے حکومت کو کرپٹو ایڈوائزری کمیٹی شروع کرنے پر اتفاق کیا

وقار ذکا نے حکومت کو کرپٹو ایڈوائزری کمیٹی شروع کرنے پر اتفاق کیا

پشاور: ضیاء اللہ بنگش سے کرپٹو کرنسی اور کرپٹو مائننگ کے ایکسپرٹس کی ملاقات. کرپٹو ایکسپرٹس میں وقار ذکاء، ڈاکٹر واجد، احمد منظور سمیت دیگر شامل
پاکستان میں کرپٹو کرنسی اور کرپٹو مائننگ کے حوالے سے ضروری اقدامات، ریسرچ اور قانون سازی سے متعلق تبادلہ خیال.
ملاقات میں سیکرٹری سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ہمایون خان اور ڈائریکٹر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد خان بھی شامل تھے.
 
Share
Skip to toolbar