ہواوے کی نئی اسمارٹ واچ کی خصوصیات جانیے
— September 1, 2020وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
میل آن لائن کے مطابق اس خاتون کا نام کیلی ہے جس نے ایک کتاب کے ذریعے اس روحانی لیڈر کے متعلق چشم کشا انکشافات کیے ہیں۔
کیلی نے کتاب میں لکھا ہے کہ اس وقت میری عمر 27سال تھی جب میں اس فرقے کے لوگوں کے ہتھے چڑھی۔ کیلی لکھتی ہے کہ ’’میری شادی کو اس وقت 18سال گزر چکے تھے اور میں اپنے شوہر جیمز کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی تھی تاہم ماں باپ کی موت کے بعد میں اس فرقے کی طرف راغب ہو گئی۔ اس فرقے کا لیڈر نیو میکسیکو کے دورافتادہ علاقے میں رہتا تھا اور وہاں اس کے سینکڑوں پیروکار بھی اس کے ساتھ رہتے تھے۔ اس لیڈر نے پہلے بھی 13شادیاں کر رکھی تھیں۔
جب میں اس سے ملی تو اس نے مجھے بھی شادی کی پیشکش کر دی اور چند دن بعد میں اس کی 14ویں بیوی بن گئی۔ یہ بات میں نے اپنے شوہر سے ہمیشہ چھپا کر رکھی کہ میں نے اس سے چوری دوسری شادی بھی کر رکھی ہے۔ میں زیادہ تر وقت اس لیڈر کے ساتھ اس کے ٹھکانے پر اس کی باقی 13بیویوں کے ساتھ گزارتی تھی۔ اس ٹھکانے پر گزارا وقت آج میری زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔
وہاں میں نے اس لیڈر کو کئی خواتین کے ساتھ زی اد ت ی کرتے ہوئے دیکھا۔ یہ تمام خواتین اس کی عقیدت مند ہوا کرتی تھی اور وہ انہیں گناہوں سے پاک کرنے کے بہانے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا تھا۔ بالآخر مجھے اس آدمی کی حقیقت معلوم ہو گئی اور میں نے اس فرقے کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ جب میں نے اسے چھوڑا تو اس آدمی نے یا اس کی باقی 13بیویوں نے کوئی اعتراض نہیں کیا اور میں واپس اپنی زندگی میں آگئی۔ جب میں نے اتنے سال بعد اپنے شوہر کو یہ سچ بتایا تو اس کی آواز بھرا گئی۔
میں نے اس سے کہا کہ ’’مجھے نہیں معلوم کہ میں کہاں سے شروع کروں، میں امید کرتی ہوں کہ تم مجھے معاف کر دو گے۔‘‘ میرے شوہر نے کپکپاتی آواز سے مجھے معاف کر دیا۔ آج 49سال کی عمر میں میں ایک نارمل بیوی ہوں اور اپنے شوہر کی شکرگزار ہوں کہ اس نے مجھے معاف کرکے نئی زندگی شروع کرنے کا موقع دیا۔‘‘
وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ملک بھر میں امتحانات…
جرگ کی الرجی ایک عام مسئلہ ہے جس کا تجربہ پاکستان میں لوگ کرتے ہیں ، خاص طور پر موسم…
اپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں دعا زہرہ کے معاملے پر اقرار الحسن نے کہا کہ ان کی اب تک کی…
مظاہرین نے ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور کرکے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے کی کوشش کی تو پولیس…
کہ وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تنخواہیں اور…
صدر آذربائیجان الہام علیوف کا کاراباخ کی فتح کےبعد تاریخی مسجد کا دورہ، مسجد کےدرودیوار کو چوما، دعا مانگی، قرآن…
ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی…
وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
اس وقت انسٹاگرام پر طوفان لے لیا جب اس نے ایپ پر ڈیبیو کیا۔ بغیر کسی حیرت کے ،…
کورونا وائر س کی عالمی وبا کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر 34 میچز…
کورونا وائرس سے اب تو بھگوان بھی ڈر گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست اُتر پردیش کے شہر وارانسی…
بدھ کے روز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اور ایرٹگلول اداکارہ ایسرا بلجک نے پاکستان سپر لیگ کے آغاز…
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مضبوط ٹیم کونسی ہے؟ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ لیگ کی کونسی ٹیم مقبولیت…
گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا، لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز پہلے ٹیم کی کمان سرفراز…
ایس ایل فائیو کا ‘ڈریم فائنل’ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا…
رتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے 2007 ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتایا…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو معطل کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ…
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ ایک…
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سیب بے شمار طبی فوائد کا حامل پھل ہے جس کے متعلق عام مقولہ بھی ہے کہ روزانہ ایک…
دنیا بھر میں کورونا کا شور اور خوف ہے لیکن بعض غذائیں ایسی ہیں جو جسم کے قدرتی دفاعی نظام…
جرگ کی الرجی ایک عام مسئلہ ہے جس کا تجربہ پاکستان میں لوگ کرتے ہیں ، خاص طور پر موسم…
وینٹیلیٹر ہسپتال کے بیڈسائڈ مشینیں ہیں جو دو اہم افعال میں مدد فراہم کرتی ہیں: خون کے بہاؤ میں کافی…
کائنات نیوز! انسان کے دل و جسم کو تقویت دینے والی بے شمار جڑی بوٹیوں اور پھلوں کا ذکر طب…
کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں- یہ وائرس پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے اور دو بنیادی علامات بخار اور…
عروف اینکر عمران خان کا کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے گھر سے خصوصی پروگرام کرتے ہوئے اپنی…
وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈین جونز بھی ایسی ہی شخصیت ہیں جن کے انتقال پر سب چونک اٹھے کہ…
وفاقی حکومت نے چھوٹی مارکیٹیں، دکانیں اور ہارڈ ویئر اسٹورز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اجلاس میں شریک وفاقی…
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی…
جرگ کی الرجی ایک عام مسئلہ ہے جس کا تجربہ پاکستان میں لوگ کرتے ہیں ، خاص طور پر موسم…
فیصل فاروقی نے 98 سالہ دلیپ کمار کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے یہ پیغام جاری کیا ہے کہ ‘انتہائی…