موٹر سائیکل اور رکشہ،موبائل فون سستے، غریبوں کیلئے بھی بڑا اعلان

موٹر سائیکل اور رکشہ،موبائل فون سستے، غریبوں کیلئے بھی بڑا اعلان

بکہ موٹر سائیکل اور رکشہ سستا ڈبل کیبن گاڑیاں ،ای سگریٹ مہنگے، سگار، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے،مہنگے اسکولوں پر ٹیکس دگنا

،مقامی موبائل فون سستے اور بغیر شناختی کارڈ ٹرانزیکشن کی حد بڑھادی گئی

،ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے 10 ارب روپے، کامیاب نوجوان پروگرام کے لیے 2 ارب روپے ، فنکاروں کی مالی امداد کے لیے 25 کروڑ سے بڑھا کر ایک روپے مختص کئے گئے ،کورونا وائرس کے تدارک کے لیے 12 سو ارب روپے سے زائد کے پیکیج کی منظوری دی گئی ہے،

طبی آلات کی خریداری کے لیے 71 ارب روپے اور غریب خاندانوں کے لیے 150 ارب مختص کیے گئے ہیں،ہوٹل کی صنعت پر 6 ماہ کیلئے ٹیکس کی شرح ڈیڑھ فیصد سے کم کرکے 0.5 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، ایمرجنسی فنڈ کے لیے 100 ارب روپے رکھے گئے ہیں،آزاد جموں کشمیر کے لیے 55 ارب، گلگت بلتستان کے لیے 32 ارب، خیبر پختون خوا میں ضم اضلاع کے لیے 56 ارب، سندھ کے لیے 19 ارب، بلوچستان کے لیے 10 ارب کی خصوصی گرانٹ رکھی گئی ہے

Share
Skip to toolbar