موٹر سائیکل اور رکشہ،موبائل فون سستے، غریبوں کیلئے بھی بڑا اعلان
— June 12, 2020بکہ موٹر سائیکل اور رکشہ سستا ڈبل کیبن گاڑیاں ،ای سگریٹ مہنگے، سگار، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے،مہنگے اسکولوں پر ٹیکس…
گزشتہ روز مریم نواز گلگت بلتستان کے علاقے نگر خاص میں انتخابی جلسے کے دوران بالکل ہی منفرد انداز میں نظر آئیں۔ عموماً مریم نواز جلسوں وغیرہ میں شلوار قمیض اور ڈوپٹہ پہنتی ہیں لیکن جب سے گلگت بلتستان گئی ہیں وہاں کے روایتی ملبوسات میں نظر آرہی ہیں۔
Pic 1:Haleema Sultan with natural beauty
— Itsleo~ (@Itsleo456) November 11, 2020
Pic 2:Haleema Sultan with faiza beauty 😂#MaryamNawaz #HaleemaSultan pic.twitter.com/K0umsI4ab5
گزشتہ روز بھی مریم نے نواز گلگت بلتستان کا مقامی لباس اور روایتی ٹوپی پہنی ہوئی تھی۔ ان کا یہ روپ بہت حد تک ترک اداکارہ حلیمہ سلطان سے مشابہہ تھا۔ سوشل میڈیا پر مریم نواز کا یہ انداز وائرل ہوگیا اور تقریباً ہر پلیٹ فارم پر مریم نواز اور حلیمہ سلطان کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ جس میں حیرت انگیز طور پر دونوں ہی نیلے رنگ کے لباس میں نظر آرہی ہیں اور دونوں نے ماتھا پٹی بھی پہنی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگ مریم نواز کا موازنہ ترک اداکارہ سے کرتے ہوئے دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔
جہاں کچھ لوگوں نے مریم نواز کے انداز کی تعریف کی وہیں بہت سے لوگوں نے ان پر حلیمہ سلطان کی طرح نظر آنے پر طنز بھی کیا کسی نے کہا مریم نواز حلیمہ سلطان کا سستا ورژن ہیں جب کہ کچھ نے کہا کہ مریم نواز نے حلیمہ سلطان کو کاپی کیا ہے۔
بکہ موٹر سائیکل اور رکشہ سستا ڈبل کیبن گاڑیاں ،ای سگریٹ مہنگے، سگار، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے،مہنگے اسکولوں پر ٹیکس…
حکومت نے حفاظتی انتظامات مزید سخت کردیے۔ حفاظتی انتظامات کے تحت محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس سے متعلق سیکریٹریزکو…
نجی ٹی میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی سیکھنے کے لیے ہوتا ہے…
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لیے نظر ثانی شدہ فنڈز بھی کم پڑگئے۔ جیو نیوز کو…
صدر آذربائیجان الہام علیوف کا کاراباخ کی فتح کےبعد تاریخی مسجد کا دورہ، مسجد کےدرودیوار کو چوما، دعا مانگی، قرآن…
مظاہرین نے ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور کرکے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے کی کوشش کی تو پولیس…
اپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں دعا زہرہ کے معاملے پر اقرار الحسن نے کہا کہ ان کی اب تک کی…
بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی بین الاقوامی کرکٹ سے تو ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم اب بھی…
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی…
وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
اس وقت انسٹاگرام پر طوفان لے لیا جب اس نے ایپ پر ڈیبیو کیا۔ بغیر کسی حیرت کے ،…
گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا، لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز پہلے ٹیم کی کمان سرفراز…
کورونا وائر س کی عالمی وبا کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر 34 میچز…
ایس ایل فائیو کا ‘ڈریم فائنل’ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا…
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مضبوط ٹیم کونسی ہے؟ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ لیگ کی کونسی ٹیم مقبولیت…
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈین جونز بھی ایسی ہی شخصیت ہیں جن کے انتقال پر سب چونک اٹھے کہ…
کراچی: پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اعظم خان کی نصف سنچری نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی،…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو معطل کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ…
کورونا وائرس سے اب تو بھگوان بھی ڈر گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست اُتر پردیش کے شہر وارانسی…
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ ایک…
کائنات نیوز! انسان کے دل و جسم کو تقویت دینے والی بے شمار جڑی بوٹیوں اور پھلوں کا ذکر طب…
دنیا بھر میں کورونا کا شور اور خوف ہے لیکن بعض غذائیں ایسی ہیں جو جسم کے قدرتی دفاعی نظام…
کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں- یہ وائرس پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے اور دو بنیادی علامات بخار اور…
وینٹیلیٹر ہسپتال کے بیڈسائڈ مشینیں ہیں جو دو اہم افعال میں مدد فراہم کرتی ہیں: خون کے بہاؤ میں کافی…
جرگ کی الرجی ایک عام مسئلہ ہے جس کا تجربہ پاکستان میں لوگ کرتے ہیں ، خاص طور پر موسم…
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کورونا کمپلیکس میں تیمارداروں کے لئے ویڈیو کالز کی سہولت کی فراہ پشاور:…
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سیب بے شمار طبی فوائد کا حامل پھل ہے جس کے متعلق عام مقولہ بھی ہے کہ روزانہ ایک…
وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا، لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز پہلے ٹیم کی کمان سرفراز…
پاکستان میں کورونا وائرس سے دوسرے مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ ملک میں وائرس سے متاثرہ افراد کی…
ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
دنیا بھر میں کورونا کا شور اور خوف ہے لیکن بعض غذائیں ایسی ہیں جو جسم کے قدرتی دفاعی نظام…
فیصل فاروقی نے 98 سالہ دلیپ کمار کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے یہ پیغام جاری کیا ہے کہ ‘انتہائی…