شب برات یعنی پندرہ شعبان سے پہلے یہ الفاظ پڑھ لو پورا سال رزق کی کمی نہیں ہو گی

شب برات یعنی پندرہ شعبان سے پہلے یہ الفاظ پڑھ لو پورا سال رزق کی کمی نہیں ہو گی

پندرہ شعبان سے پہلے پہلے آپ کوجو بھی وقت ملے ۔دن میں کسی بھی وقت آپ نے “یااللہ ” کو تیتیس مرتبہ ، “یامالک” کو تیتیس مرتبہ اور پھر “سورت الکوثر” کو چاربار اور پھر “یارازق یاوہاب” کو ملاکر تیتیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اول و آخرتین تین مرتبہ
درود پاک پڑھنا ہے۔ اور اپنے اللہ اپنی روزی کے لیے دعامانگنی ہے

۔ اس عمل کی وجہ سے اللہ پاک آپ کو اگلے سال ماہ شعبا ن سے پہلے اپنی آنکھوں سے رزق کی بارش جاری ہوتا ہوا دیکھنا نصیب فرماتے ہیں۔ ہمیں اس عمل سے بہت فائدہ ہوا ہے۔ اور بھی بہت سار ے بہن بھائی ہیں جن کو اس عمل سے بہت سارا فائدہ حاصل ہوا ہے۔ ہمارا یہ حق بنتاتھا کہ آ پ کو اس عمل کی طاقت کے بارے میں ضرو ر آگا ہ کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم س

Share
Skip to toolbar