بالی ووڈ میں فلمیں کیسے ملتی ہیں؟ روینا ٹنڈن نے نیا پنڈورا
— August 13, 2020ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سیب بے شمار طبی فوائد کا حامل پھل ہے جس کے متعلق عام مقولہ بھی ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانے سے آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں رہتی۔ اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس پھل کا ایک اور ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ اسے اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنا لیں گے۔
میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوںنے بتایا ہے کہ سیب پٹھوں کی اکڑن اور اینٹھن کی بیماری سکلیروسس (Sclerosis)بیماری سے نجات کے لیے بہترین چیز ہے۔ اس کی جلد میں ایک کمپاﺅنڈ پایا جاتا ہے، جس کی وجہ سے سیب کی رنگت میں چمک آتی ہے۔یہ کمپاﺅنڈ انسانوں میں پٹھوں کی اکڑن اور سختی کو کم کرتا ہے۔
فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں سکلیروسس کی وجہ سے مفلوج ہو چکے چوہوں کو اس کمپاﺅنڈ سے بننے والی دوا دی جس سے وہ دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہو گئے۔ اس کے علاوہ سائنسدانوں نے چوہوں کو ناشپاتی کی جلد میں پایا جانے والا ارسالک ایسڈ بھی دیا اور اس کے بھی سیب کی جلد میں پائے جانے والے کمپاﺅنڈ جیسے ہی نتائج سامنے آئے
۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ پروفیسر گوانگ ژیانگ ژینگ کا کہنا تھا کہ ” اس کمپاﺅنڈ سے دنیا کی پہلی ایسی دوا بنائی جا سکتی ہے جو سکلیروسس سے جسم کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کر سکتی ہے۔ فی الوقت کوئی ایسی دوا نہیں ہے جو اس بیماری سے پہنچنے والے نقصان کو ختم کرکے پٹھوں کو ازسرنو ٹھیک کر سکے۔
ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئی جو بالکل بھی امیر کبیر نہیں تھے۔ میرے والدین نے اپنے کنبے کو…
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لیے نظر ثانی شدہ فنڈز بھی کم پڑگئے۔ جیو نیوز کو…
جرگ کی الرجی ایک عام مسئلہ ہے جس کا تجربہ پاکستان میں لوگ کرتے ہیں ، خاص طور پر موسم…
ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی تعداد 245 ہوگئی پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 8 کیسز کی تصدیق کے…
کہ وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تنخواہیں اور…
معروف پاکستانی اداکار ، ہدایتکار اور پروڈیوسر عابد علی انتقال کر گئے ہیں ، ان کے اہل خانہ نے تصدیق…
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی…
وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
اس وقت انسٹاگرام پر طوفان لے لیا جب اس نے ایپ پر ڈیبیو کیا۔ بغیر کسی حیرت کے ،…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو معطل کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ…
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مضبوط ٹیم کونسی ہے؟ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ لیگ کی کونسی ٹیم مقبولیت…
سلیم ملک کا کہنا تھا کہ ١٩٩٢ کے بعد وسیم اور وقار کے درمیان کپتانی کی جنگ چل رہی تھی…
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی آئی سی یو میں موجودگی کی تصویر سامنے آگئی۔ قومی…
کورونا وائر س کی عالمی وبا کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر 34 میچز…
تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرنے والے تجربہ کار…
شاور زلمی کے بانی جاوید آفریدی نے انسٹاگرام پر ترانے’’کنگڈم‘‘ کی مختصر ویڈیو جاری کی اور مداحوں کو گانا ریلیز…
گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا، لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز پہلے ٹیم کی کمان سرفراز…
کائنات نیوز! انسان کے دل و جسم کو تقویت دینے والی بے شمار جڑی بوٹیوں اور پھلوں کا ذکر طب…
جرگ کی الرجی ایک عام مسئلہ ہے جس کا تجربہ پاکستان میں لوگ کرتے ہیں ، خاص طور پر موسم…
وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم ہونے کے امکانات بہت کم ہیں…
وینٹیلیٹر ہسپتال کے بیڈسائڈ مشینیں ہیں جو دو اہم افعال میں مدد فراہم کرتی ہیں: خون کے بہاؤ میں کافی…
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ ایک…
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کورونا کمپلیکس میں تیمارداروں کے لئے ویڈیو کالز کی سہولت کی فراہ پشاور:…
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سیب بے شمار طبی فوائد کا حامل پھل ہے جس کے متعلق عام مقولہ بھی ہے کہ روزانہ ایک…
دنیا بھر میں کورونا کا شور اور خوف ہے لیکن بعض غذائیں ایسی ہیں جو جسم کے قدرتی دفاعی نظام…
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی…
بدھ کے روز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اور ایرٹگلول اداکارہ ایسرا بلجک نے پاکستان سپر لیگ کے آغاز…
برطانوی ہالی ووڈ اداکار ادریس البا ہوئے کرونا وائرس کا شکاراور انھوں نے کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کو اس کا…
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی…
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سیب بے شمار طبی فوائد کا حامل پھل ہے جس کے متعلق عام مقولہ بھی ہے کہ روزانہ ایک…
فیصل فاروقی نے 98 سالہ دلیپ کمار کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے یہ پیغام جاری کیا ہے کہ ‘انتہائی…