میرے شوہر کی 13 بیویاں تھیں لیکن میں نے اس کے باوجود شوہر کی یہ چیز دیکھ کر شادی کرلی
— November 23, 2020میل آن لائن کے مطابق اس خاتون کا نام کیلی ہے جس نے ایک کتاب کے ذریعے اس روحانی لیڈر…
یرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کلوروکوئن سے مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، کلوروکوئن سے صحت یاب لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے، میں امید رکھتی ہوں کہ اگلے ہفتے سے جتنے لوگ داخل ہوں گے اتنے صحت یاب ہوکر گھر بھی جا رہے ہوں گے۔ انہوں نے نجی
ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات اور ٹرائل ہورہے ہیں، لیکن ہم نے تو فوری ملیریا کی دوا کلوروکوئن مریضوں کو دینا شروع کردی تھی۔جن کو تھوڑی سی بھی علامات تھیں ان کو بھی یہ دوائی دی گئی۔ ابھی ہم میڈیسن کے اثرات دیکھ رہے ہیں کہ کیا اس میڈیسن کے علاج پر کتنے تیز اثرات پڑ سکتے ہیں۔ کہ اگر کسی مریض کا مثبت ٹیسٹ آیا ہے تو اس کو دوائی دینے سے کتنی دیر میں طبیعت ٹھیک ہوسکتی ہے۔اور مریض کتنے دنوں میں نیگٹو کی اسٹیج میں واپس آسکتا ہے۔ جس طرح مریضوں کی تعداد بڑھتی جائے گی اسی طرح تجربات کا بھی پتا چلتا جائے۔ابھی تک جن مریضوں کو کلوروکوئن دی جا رہی ہے وہ صحت یاب ہورہے ہیں۔ ہمارے صحت یاب لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے۔ میں امید رکھتی ہوں کہ اگلے ہفتے جتنے لوگ داخل ہوں گے اتنے صحت یاب ہوکر گھر بھی جا رہے ہوں گے۔خدا کرے جس طرح ابھی شرح اموات ہے اسی طرح آئندہ بھی رہے تو حالات کنٹرول میں ہوں گے۔ وزیرصحت پنجاب نے بتایا کہ ڈاکٹر شمسی والا پلازما کا طریقہ بھی آزما رہے ہیں، یہ اس وقت ممکن ہے جب مریض کا ٹیسٹ نیگٹو آجائے، پھر اس مریض کا جس کا پلازما لینا ہے اس کا مزید دوہفتوں میں دو بار ٹیسٹ کیا جائے۔تاکہ وہ نیگٹو آجائے، پھر اس کی صحت ٹھیک ہوجائے۔ اب جن کے پلازما لیں گے ان کے بلڈ گروپ بھی پتا کریں گے۔ کیونکہ پلازما بھی بلڈ گروپ کے حساب سے لگایا جائے گا، یہ پلازمے والا طریقہ ایسے مریض جو بہت تشویشناک ہیں ان کیلئے بہت فائدہ مند ہوگا۔ وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کلوروکوئن سے مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، کلوروکوئن سے صحت یاب لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے، میں امید رکھتی ہوں کہ اگلے ہفتے سے جتنے لوگ داخل ہوں گے اتنے صحت یاب ہوکر گھر بھی جا رہے ہوں گے۔
میل آن لائن کے مطابق اس خاتون کا نام کیلی ہے جس نے ایک کتاب کے ذریعے اس روحانی لیڈر…
اس ویڈیو میں ایک لڑکی شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ایک لڑکے سے کہتی ہے کہ اسے کسی…
ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئی جو بالکل بھی امیر کبیر نہیں تھے۔ میرے والدین نے اپنے کنبے کو…
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مضبوط ٹیم کونسی ہے؟ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ لیگ کی کونسی ٹیم مقبولیت…
اپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں دعا زہرہ کے معاملے پر اقرار الحسن نے کہا کہ ان کی اب تک کی…
میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، رہنما (ن) لیگ عطاء…
امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے انتخابات کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ امریکہ کی تاریخ…
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی…
وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
ممبئی (ویب ڈیسک) روینا ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ شروع سے ہی مردوں کے زیراثر رہا ہے لیکن…
اس وقت انسٹاگرام پر طوفان لے لیا جب اس نے ایپ پر ڈیبیو کیا۔ بغیر کسی حیرت کے ،…
لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 183 رنز کا ہدف دیا تاہم ملتان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 157…
بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی بین الاقوامی کرکٹ سے تو ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم اب بھی…
ایس ایل فائیو کا ‘ڈریم فائنل’ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے خدشے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز فوری طور پر…
رتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے 2007 ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتایا…
کراچی: پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اعظم خان کی نصف سنچری نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی،…
شاور زلمی کے بانی جاوید آفریدی نے انسٹاگرام پر ترانے’’کنگڈم‘‘ کی مختصر ویڈیو جاری کی اور مداحوں کو گانا ریلیز…
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مضبوط ٹیم کونسی ہے؟ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ لیگ کی کونسی ٹیم مقبولیت…
دنیا بھر میں کورونا کا شور اور خوف ہے لیکن بعض غذائیں ایسی ہیں جو جسم کے قدرتی دفاعی نظام…
کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں- یہ وائرس پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے اور دو بنیادی علامات بخار اور…
جرگ کی الرجی ایک عام مسئلہ ہے جس کا تجربہ پاکستان میں لوگ کرتے ہیں ، خاص طور پر موسم…
کائنات نیوز! انسان کے دل و جسم کو تقویت دینے والی بے شمار جڑی بوٹیوں اور پھلوں کا ذکر طب…
وینٹیلیٹر ہسپتال کے بیڈسائڈ مشینیں ہیں جو دو اہم افعال میں مدد فراہم کرتی ہیں: خون کے بہاؤ میں کافی…
وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم ہونے کے امکانات بہت کم ہیں…
اس حوالے سے اوکے کیوپڈ کمپنی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ کورونا وائرس کے سبب یہ وقت نہیں ہے…
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سیب بے شمار طبی فوائد کا حامل پھل ہے جس کے متعلق عام مقولہ بھی ہے کہ روزانہ ایک…
وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مضبوط ٹیم کونسی ہے؟ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ لیگ کی کونسی ٹیم مقبولیت…
اب حریم شاہ کی حالیہ ٹوئٹ کے مطابق انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ویڈیو بنانے کی خواہش…
وے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین، دیر پا بیٹری لائف اور بے شمار خصوصیات ہیں۔…
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کورونا کمپلیکس میں تیمارداروں کے لئے ویڈیو کالز کی سہولت کی فراہ پشاور:…
فیصل فاروقی نے 98 سالہ دلیپ کمار کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے یہ پیغام جاری کیا ہے کہ ‘انتہائی…