جنسی ویڈیوز کی فروخت کے لیے سنیپ چیٹ استعمال استعمال کیا جاتا ہے

جنسی ویڈیوز کی فروخت کے لیے سنیپ چیٹ استعمال استعمال کیا جاتا ہے

بی بی سی URDU BBC کو معلوم ہوا ہے کہ سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن سنیپ چیٹ کو فحش تصاویر اور ویڈیوز کی فروخت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

جوڈی کارنل کہتی ہیں کہ وہ اس ایپلی کیشن سے 5100 امریکی ڈالر ماہانہ کماتی ہیں لیکن ایسا ان کی ذاتی زندگی کی قربانی کے بغیر ممکن نہیں، اور وہ آن لائن گالم گلوچ کا بھی سامنا کرتی رہی ہیں۔

26 سالہ برطانوی خاتون کہتی ہیں کہ ‘یہ ایک باقاعدہ کاروبار کی طرح ہے۔’

 

جوڈی اپنے آپ کو ‘سنیپ چیٹ پریمیئم گرل’ کہتی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ‘یہ ایسا ہی جیسا لوگ گاتے ہیں یا بجاتے ہیں یا فنکار اپنی مصوری فروخت کرتے ہیں۔ میں صرف اپنی تصاویر اور ویڈیوز فروخت کر رہی ہوں۔’

 

ماہانہ فیس 25 ڈالر سے 250 ڈالر ہے اور وہ اپنے سبسکرائبرز کو عام سنیپ چیٹ ایپلی کیشن کے ذریعے فحش تصاویر اور ویڈیوز بھیجتی ہیں۔

سنیپ چیٹ کا کہنا ہے کہ اس قسم کے مواد پر پابندی ہے اور جب بھی سامنے آتا ہے اسے ہٹا دیا جاتا ہے لیکن جوڈی کا کہنا ہے کہ وہ 2016 سے یہ کام کر رہی ہیں

Share
Skip to toolbar