جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی ہےکہ آپ بھی حیران ہو جائینگے

جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی ہےکہ آپ بھی حیران ہو جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی ہے

کہ آپ بھی حیران ہو جائینگے مرد و خواتین جب ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں تو ان کی نظر سب سے پہلے جسم کے کس حصے پر ہوتی ہے؟سوئٹزر لینڈ کے جنیوا یونیورسٹی ہسپتال کے سائنسدانوں نے پہلی بار اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے.۔

 

کہ کبھی کسی کے خیا ل میں نہ آیا ہو گا. سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”خواتین جب کسی مرد کو دیکھتی ہیں تو ان کی نظر اس کے پیٹ پر پڑتی ہے

 

جبکہ مرد جب کسی خاتون کو دیکھتے ہیں تو ان کی نگاہ اس کے اعضائے مخصوصہ پر پڑتی ہے.“اس ریسرچ میں 120مردوخواتین کی تصاویر کچھ مردں کو دکھائیں.

 

رضاکاروں میں بھی مرد اور خواتین دونوں شامل تھے. اس دوران ماہرین ’آئی ٹریکنگ ڈیوائس ‘ کا استعمال بھی کر رہے تھے جو یہ بتا رہی تھی کہ

رضاکار مردوخواتین ان تصاویر کے کون سے حصے کو کتنی دیر تک دیکھ رہے ہیں. نتائج سے معلوم ہوا کہ مردوخواتین کی اکثریت نے تصاویر میں چہرے کی بجائے باقی جسم کو زیادہ دیر تک اور غور سے دیکھااور خواتین نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک مردوں کے پیٹ کو،

 

جبکہ مردوں نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک خواتین کے پوشیدہ اعضاءکو دیکھا۔دوسری جانب بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی سیف علی خان کی خووبرو بیٹی سارا علی خان نے فوٹوگرافرز کو دیکھتے ہی منہ چھپا لیا۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں تو دیکھنے والے بھی اس مخمصہ میں مبتلا ہوئے کہ بالاخر اپنا منہ کیوں چھپا رہی ہے۔

 

شوبز کے متعلق خبر رساں ادارے کے مطابق سارا علی خان کی جس وقت تصاویر لی گئیں وہ اس وقت ’نیل سیلون‘ سے باہر نکل کر اپنی گاڑی کی طرف جا رہی تھ ی۔تاہم فوٹو گرافرز سے منہ چھپا کر گزر گئی سارا علی خان اپنی پہلی فلم ”کیدرناتھ“ کی ریلیز سے پہلے ہی کافی شہرت حاصل کر چکی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ کافی بولڈ انداز میں نظر آ رہی تھیں ۔

 

 

Share
Skip to toolbar