بریکنگ نیوز نیلم منیر نے احسن خان سے شادی کی

بریکنگ نیوز نیلم منیر نے احسن خان سے شادی کی

پاکستان کی  معروف اداکارہ نیلم منیر نے خوبرواداکاراحسن خان کو اپنا خاوند قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں  نیلم منیر اور احسن خان گاڑی میں بیٹھے ہوئے ہیں اور ایک چھوٹی بچی  ان کے پاس آکر پشتو  زبان میں احسن خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے نیلم منیر سے پوچھتی ہے کہ یہ تمہارا شوہر ہے؟

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

بچی کے اس اچانک اور معصومانہ سوال پر احسن خان اور نیلم منیر دونوں ہی زوردار قہقہہ لگاکر ہنستے ہیں  اور احسن خان فوراً کہتے ہیں کہ ہاں میں اس کا خاوند ہوں۔

یلم منیر پھر بچی کو پشتو  زبان میں ہی سمجھاتی ہیں کہ ہاں یہ میرا خاوند ہے  لیکن صرف ڈرامے میں حقیقت میں نہیں

Share
Skip to toolbar